حیدرآباد۔30۔جنوری(اعتماد نیوز)مرکزی حکومت نے آج سبسڈی گیس سلنڈرس کی تعداد میں مزید 3سلنڈرس اضافہ کرتے ہوئے جملہ 12سبسڈی
سلنڈرس کردیا۔ چنانچہ سابق میں اسکی تعداد 9 رکھی گئی۔لیکن حالیہ اے آئی سی سی کے اجلاس میں کانگریس کے نائب صدر اہول گاندھی کی فرمائش پر مرکزی وزیر ویرپا موئلی نے اضافہ کا فیصلہ کیا۔